حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 اہلکار مادر وطن پر قربان
حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان مسلسل افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کا مطالبہ کر رہا ہے