وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی