کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں آگ سے تباہی، سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں شدید گرمی کی لہر کے باعث بھڑکنے والی آگ نے ہزاروں ہیکٹر جنگلات کو متاثر کیا ہے۔