گلگت بلتستان سے میرا سیاسی نہیں، نسلوں کا رشتہ ہے، بلاول بھٹو
یہ تصور درست نہیں کہ صرف سرمایہ دار طبقے کو فائدہ پہنچانے سے پورا ملک ترقی کر جائے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی