بجٹ شیڈول میں بڑی تبدیلی؛ وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا وفاقی بجٹ 5 جون کے بجائے 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے