ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف پاکستان نے ایران اور امریکا کے وفود کے درمیان طویل براہِ راست مذاکرات کی میزبانی بھی کی