7 پاکستانی فوربز کی ’30 انڈر 30‘ ایشیا لسٹ میں شامل اس فہرست میں اداکارہ ہانیہ عامر اور فلم ساز سمن کامران سمیت دیگر نمایاں نام شامل ہیں۔