بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ جوش و جذبے سے منارہی ہے نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، خوشحالی اور امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں