کوئٹہ، شٹل ٹرین کے قریب قیامت خیز دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، متعدد زخمی عینی شاہدین نے بتایا کہ پھاٹک کے قریب ایک مشتبہ گاڑی پہلے سے کھڑی تھی