بلاول بھٹو نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں غلط الفاظ کے استعمال پر معذرت کرلی میرا مقصد دہشت گردی میں ملوث علیحدگی پسند گروہوں کا ذکر کرنا تھا، بلاول بھٹو