
انتظار ہے اب منشیات فروش پِنکی کو کب تمغہ دیا جائے گا، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انتظار ہے کہ منشیات فروش پِنکی کو کب تمغہ دیا جائے گا! اب تو وہ بھی تمغہ کی حق دار ہو گئی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ کمال نہیں ہے کہ منشیات فروش کو پِنکی بنانے والے پِنکی حکمران قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک پنکی جمہوری نظام کے تحت قابض







