کیا سسر کی ملکیت بہو کو حق مہر میں دی جاسکتی ہے؟ سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے مدعیہ کے حق میں ایک کنال پلاٹ سے متعلق دی گئی ڈگری کو کالعدم قرار دے دیا۔