شہرقائد میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیا کراچی میں اس وقت 9 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوائیں چل رہی ہے