نیب کراچی کی بڑی کارروائی، 6 ارب روپے مالیت کی 80 ایکڑ سرکاری زمین واگزار یہ زمین گلستان سرمست ہاؤسنگ اسکیم دیھ گنجو ٹکر حیدرآباد میں واقع ہے۔