کراچی جھلسنے لگا، گرمی نشہ اور لاپرواہی سے ایک ہی دن میں 8 زندگیاں ختم شہر میں بڑھتے درجہ حرارت اور ہیٹ ویو جیسی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے