پاکستان نے ایرانی جہاز توشکا کے عملے کو ایران کے حوالے کردیا یہ عملہ گزشتہ روز امریکا کی جانب سے پاکستان کے سپرد کیا گیا تھا۔