
پاکستان کا خاموش ڈیجیٹل بحران
ذاتی زندگی کو عوامی مواد میں بدلتے دیکھنا آج کے دور کی سب سے نمایاں اور خطرناک علامات میں سے ایک بن چکا ہے۔ پاکستان میں یہ تبدیلی ڈیجیٹل شعور کی رفتار سے کہیں زیادہ تیزی سے آئی جس نے ایک ایسا خلاء پیدا کردیا ہے جس سے مجرم بڑی مہارت سے فائدہ اٹھارہے ہیں۔ چاہے بات ہو رقم اڑانے کی یا سنگین اخلاقی اور سماجی جرائم کی، مجرمانہ







