محسن نقوی کی تاجروں سے بیرون ملک رکھی 30 فیصد رقم واپس لانے کی اپیل ایک یا دو فیصد لوگوں کی وجہ سے پوری بزنس کمیونٹی کو سزا نہیں دی جاسکتی، وفاقی وزیر داخلہ