وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی امریکا سے واپسی کی صورت میں اس وفد کا حصہ بن سکتے ہیں