عوامی ریلیف سے سفارتی محاذ تک، شرجیل میمن نے حکومت کی کارکردگی گنوا دی حکومت ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بھی سبسڈی دے کر شہریوں کو سہولت فراہم کر رہی ہے، سینئر وزیر