بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قومی استقامت کو مضبوط بنانے میں سابق فوجیوں کے دیرپا کردار کا اعتراف کیا