بھارت سمیت کئی ایشیائی ممالک میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 21 مارچ کو ہوگی ملائیشیا، انڈونیشیا اور بنگلادیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔