پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام پر امریکی انٹیلی جنس ڈائریکٹر کا بیان مسترد کردیا
بھارت کی جانب سے 12 ہزار کلومیٹر سے زیادہ رینج کے میزائلوں کی تیاری خطے کے لیے تشویش کا باعث ہے، دفتر خارجہ