کراچی میں بوہرا برادری آج عید الفطر منا رہی ہے اس موقع پر بوہرہ جماعت کے افراد نے ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں