عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا اجلاس وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے دفتر، اسلام آباد میں منعقد ہوگا