کراچی، طوفانی آندھی اور موسلادھار بارش، تیز ہواؤں سے درخت، سائن بورڈز اور سولر پینلز گر گئے وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے