افغانستان پر حملوں کا مقصد طالبان کے گولہ بارود، اسلحہ اور ڈرون ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر طالبان اور دیگر دہشت گرد بھارت کی مدد سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں