یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ، کفایت شعاری کے تحت سادہ پرچم کشائی کی تقریبات کا اعلان
تمام وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس موقع کو سادگی اور پروقار طریقے سے منائیں، وزیر اعظم آفس