سندھ بھر میں شب قدر کے حوالے سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کی جائے، ضیاء الحسن لنجار
عبادت گاہوں کے اطراف مؤثر نگرانی کے لیے خصوصی ٹریفک اور پیٹرولنگ انتظامات کرنے کی بھی ہدایت