عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کے لیے بڑی خبر؛ شمالی علاقہ جات میں بارش اور برف باری کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔