افغان طالبان کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، جنوبی وزیرستان حملے کی ویڈیو عراق کی نکلی حقائق سامنے آنے کے بعد افغان طالبان نے یہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے حذف کر دی