لکی مروت میں بڑا آپریشن، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک ہلاک ہونے والے خوارج مختلف دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے