عیدالفطر پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، وزیر داخلہ سندھ کی جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایت عیدالفطر کے موقع پر پولیس رینج کی سطح پر مرکزی کنٹرول رومز قائم کیے جائیں گے