رانا ثنااللہ نے کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی وجہ بتادی کامران ٹیسوری نگراں حکومت سے پہلے چلے آرہے تھے تو فوری تبدیل کرنا ضروری نہیں سمجھا، رانا ثنااللہ