حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔