لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کا پولیس پر ایک بار پھر بزدلانہ حملہ؛ 7 پولیس اہلکار شہید تمام بہادر جوان اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بنے۔