پاکستان میں اربوں ڈالر کی نئی غیر ملکی سرمایہ کاری کے امکانات روشن
چین کےایرو اسپیس ڈیولپمنٹ انڈسٹری انویسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں 5 سے 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے