Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے میں تیزی،سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

ڈیجیٹل معیشت کا  تیز رفتار پھیلاؤ پاکستان میں ملکی و غیر ملکی فِن ٹیک سرمایہ کاروں  کو منافع بخش مواقع فراہم کر رہا ہے

پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام کاروباری اداروں اورصارفین کے لین دین کے طریقوں میں نمایاں تبدیلی لارہا ہے۔

فِن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، جس سےملک  میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔

مالی سال 2025 کے دوران ریٹیل ٹرانزیکشنزکی مجموعی تعداد9.1 ارب رہی،جن کی مالیت 612 کھرب روپے ریکارڈ کی گئی، مالی سال 2026 میں ٹرانزیکشنز کی تعداد بڑھ کر 14.3ارب ہو گئی جبکہ ان کی مجموعی مالیت 673 کھرب روپے تک جا پہنچی ہے۔

مالی سال 2025 میں موبائل بینکنگ صارفین کی تعداد بڑھ کر24.1 ملین ہوگئی، جو مالی سال2021 میں 10.9 ملین تھی۔

ڈیجیٹل معیشت کا  تیز رفتار پھیلاؤ پاکستان میں ملکی و غیر ملکی فِن ٹیک سرمایہ کاروں  کو منافع بخش مواقع فراہم کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں