پورٹ قاسم پر پیٹرول سے بھرے جہازوں کی آمد، ملک میں توانائی بحران کا خدشہ ختم ہوگیا ایم ٹی ناوے ایٹروپوس 50 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول کے ساتھ 9 مارچ کو پورٹ قاسم پہنچ گیا