شہر قائد میں ہواؤں کی سمت تبدیل، آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا