یومِ آزادی میں ایک روز باقی؛ سبز ہلالی پرچموں سے ملک بھر کی رونقیں دوبالا 14 اگست کی گہما گہمی عروج پر ہے جبکہ گھروں سے بازاروں تک سبز ہلالی رنگ چھا گیا