پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد مارے گئے دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز برآمد ہوئیں