شہرقائد سے سردیاں رخصت، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری کراچی میں اس وقت دھند چھائی ہوئی ہے، اور حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے