جنگِ عظیم اوّل کی یادگار مسمار نہیں کی گئی، سی ڈی اے کی وضاحت سامنے آگئی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کے لیے منتقل کیا جارہا ہے، سی ڈی اے