بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز کا آپریشن رد الفتنہ ون کامیابی سے مکمل، 216 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 36 معصوم شہری جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں شہید ہوئے