شہر قائد میں سردی کی شدت کم، درجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگا کراچی میں اس وقت دھند چھائی ہوئی ہے، اور حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے