آزادانہ، غیرجانبدارانہ رائے شماری تک ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، صدر و وزیراعظم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعددقراردادوں کے مطابق کشمیرایک متنازع خطہ ہے