Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن نقوی کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ادارے کی جدید کاری اور مضبوط قیادت پر زور

محسن نقوی کا ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ادارے کی جدید کاری اور مضبوط قیادت پر زور

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور نئے ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیرداخلہ نے ڈاکٹر عثمان انور کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سربراہی میں ایف آئی اے ایک مثالی اور مؤثر ادارہ بنے گا۔ محسن نقوی نے واضح کیا کہ ایف آئی اے کو

Loading...