بسنت کی تیاریاں عروج پر، تین روز میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور پتنگیں فروخت پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر 6 اور 7 فروری کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا