وزیراعظم شہباز شریف کا شبِ برات پر پیغام، اصلاح نفس اور قومی یکجہتی کی تلقین
ہر فرد کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کی اصلاح کرتے ہوئے نیکی اور تقویٰ کو مشعل راہ بنانا چاہیے